نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اگست, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آئیے باغبانی سیکھئے 2025

                2025     آئیے باغبانی سیکھئے  ہماری صحت  ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت ہے عقلمندی یہ ہے کہ  کسی بھی مرض میں مبتلہ ہونے سے پہلے ہی احتیاطی تدابیر اختیار کرلی جائیں  ہماری احتیاط ہی ہمیں آئندہ مزید بیماری کے بڑھنے سے بھی بچا سکتی ہےاس کے لئے ضروری ہے کہ اپنی غذا پر توجہ دیں اپنی نیند پوری کریں رات میں جلدی سوئیں صبح جلد اٹھیں واک کریں ورزش  کریں اور   اپنے ماحول  کو  صاف ستھرا رکھیں بہتر آکسیجن اور ہوا کے لئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ماحول کو بہتر ہم اس ہی وقت بنانے کے قابل ہوں گے جب ہم  خود صحت مند ہوں بیمار انسان کیا ماحول کو صحیح کرسکے گا۔مارکیٹ کی زہریلی اور مضر صحت سبزیاں کھانے کی بجائے کوشش کریں کہ  اپنی سبزیاں خود اگائیں ۔  اپنی صحت کی حفاظت کے لیے جو آسانی سے کرسکتے ہیں وہ ہم کریں ۔جب ہم باغبانی  کی بات کرتے ہیں تو ہم مختلف  پودے اپنے گھر میں رکھتے ہیں جن میں   مختلف  سجاوٹی اور پھولوں والے پودے بھی ہوتے ہیں  پھول...