عالیہ خان شجر کاری، گھریلو باغبا نی اور باغوں کی آرا ئش کی ماہر ہیں. وہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کےذریعہ لوگوں کو شجر کاری کی تعلیم دینے اور ان کی رہنمائی کے لیے کوشاں ہے۔ وہ لوگوں کو ذاتی استعمال کے لیے سبزیاں، پھل اور پھول اگانے میں رہنمائی کر رہی ہیں اور باغبانی کی مہارت کو بڑھانے میں ان کی معاونت کر رہی ہیں۔ وہ ماحولیاتی تحفظ کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں اور سماجی تنظیموں کی مدد سے درخت لگانے اوران کی دیکھ بھال کرنے کے لیے طلبہ و طالبات کی استعداد کار بڑھانے کی تربیت کار ہیں. وہ ایک ہومیوپیتھک معالج ہیں اور انہوں نے شجرکاری میں سہولت کے لیے ہومیوپیتھک ادویات کی نئی جہتیں تلاش کی ہیں.

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں