نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایلو ویرا کے ادویاتی حقائق

  ایلوویرا کا پودا آج ہی اپنے گھر لائیں کوار گندل یا گھیکوار جسے   ہم سب ایلوویرا کے نام سے جانتے ہیں ایک   سکولنٹ   پودا   ہے اس کے پتے لمبے اور   پچانوے فی صدپانی سے بھرے ہوتے ہیں   جسے ایلو ویراکی جیل کہتے ہیں۔   یہ جیل وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہے اس میں   وٹامن اے ،وٹامن بی ،وٹامن سی ، بی 12،کیلشیم ، پوٹاشیم ،آئرن،   زنک میگنیز،کاپر،فولک ایسڈ اور دوسرے منرلز موجود ہوتے ہیں ۔ بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے   کچھ عرصہ سے اس کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے خاص طور پر خواتین میں بیوٹی ٹپس کے حوالے سے بہت مقبول ہے خیال یہ ہی کیا جاتا ہے کہ اس کی جیل کو چہرے پر لگانے سے چہرہ صاف اور جلد چمکدار ہوجاتی ہے یہ ہی وجہ ہے بیوٹی پروڈکٹس میں بھی   اس کا استعمال کیا جارہا ہے ۔ایلوویرا کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ پورے جسمانی نظام کے لیے بہترین ہے تو غلط نہ ہوگا جلد ،بال،ناخن ،دانت منہ مسوڑھے ،نظام ہاضمہ،نظام تنفس،نظام اخراج ،اعصابی نظام ،مدافعتی نظام ،مختلف گلینڈرز کی کارکردگی اور بیماریوں کے لیے ایک معالج کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔ایلوویرا ...