نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

امیر،غربت،کامیاب انسان،عالیہ خان،دولت، لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

امیر بننا مشکل نہیں ہے

امیر وہ مانے جاتے ہیں جن کے پاس آسائشات کی فراوانی ہو  وہ جب چاہیں   اپنے لیے ہر چیز حاصل کر سکتے ہیں وہ پیسے کے اعتبار سے ایک کامیاب انسان کہلاتے ہیں۔  دوسرے غریب وہ  ہیں جو اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کے لیے بھی پریشان رہتے ہیں  روپیہ پیسے کے معاملے میں اپنے آپ کو بدقسمت کہتے ہیں ساری زندگی پیسے کو بہت سوچ سمجھ کر خرچ کرتے ہیں پھر بھی پریشان رہتے ہیں یہ اپنے آپ کو بد قسمت سمجھتے ہیں۔   اگرکوئی غریب گھرانے میں پیدا ہوا اور اس نے پیسہ حاصل کرنے کے لئے کوئی جدوجہد بھی نہیں کی ساری زندگی یونہی ترستے ہوئے گزاردی  اور جب موت ہوئی تو بھی غریب ہی مرا  تو اس میں اصل قصور کس کا ہوا؟ غربت بری چیز نہیں لیکن غربت پر سمجھوتہ بہت ہی بری بات ہے غربت پر سمجھوتہ کم ہمت لوگ کرتے ہیں غریب پیدا ہونا  المیہ نہیں ہے غریب مرنا المیہ ہے۔ غریب انسان چاہ کر بھی کسی کی مدد نہیں کرسکتا ۔  یہ پیسے ہی کی کمی ہے جسکی وجہ سے جرائم بڑھتے ہیں چور ،لٹیرے، قاتل اور  ڈاکو  معاشرے کو گندا کرتے ہیں۔ اچھی زندگی گزارنے کے لیے پیسہ بہت ضروری ہے  اس س...