کمپوسٹ اور فرٹیلائز۔ compost and fertilizer کمپوسٹ کیا ہیں؟ زمین کے اندر قدرتی طور پرنامیاتی مادے موجود ہوتے ہیں لیکن جب پودے یادرخت لگائے جاتے ہیں تو ان نامیاتی مادوں کی مقدار کم ہونے لگتی ہے اس لئے زمین کی زرخیزی بڑھانے کے لئے مختلف قسم کی کھاد کا استعمال کیا جاتا ہے کمپوسٹ بھی ایک کھاد کی قسم ہے ۔ آرگنک کمپوسٹ قدرتی نامیاتی کھاد ہے جو قدرتی چیزوں کومٹی میں حل پذیر مادوں میں تبدیل کرکے بنائی جاتی ہے ۔ فرٹیلائیزر کیا ہیں؟ کمپوسٹ کے بارے میں سمجھ میں آگیا ہوگا اب فرٹیلائیزر کے بارے میں سمجھ لیں فرٹیلائزر پودے کے وٹامنز ہیں ان کی کمی یا زیادتی سے پودے کی نشوونما متا ثر ہوتی ہے ۔ کمپوسٹ اور فرٹیلائزر میں کیا فرق ہے؟ اب سوال یہ ذہن میں آتا ہے کہ کمپوسٹ پودے کو دیا جاتا ہے اور فرٹیلائزر بھی تو دونوں میں فرق کیا ہے؟ کمپوسٹ مٹی کی غذا ہے وہ مٹی کو طاقت دیتی ہے جب کہ فرٹیلائزر پودے کی غذا ہے...
پاکستان میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے کے لیے شجرکاری کی حقیقی ضرورت ہے۔شجرکاری نہ صرف شہر کو خوبصورت بناتی ہے بلکہ اس سے آلودگی اور ماحولیاتی بگاڑ کا بھی مقابلہ ہوتا ہے۔ پودے لگانے سے کاربن کے ذخیر ے، گرمی اور شور کی آلودگی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔